ممبئی 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج صبح سے ممبئی میں لگا تا ر با رش کا سلسلہ جا ری ہے جسکی و جہ سے ر یل اور ر و ڈ ٹر یفک میں ز بر د ست خلل ٖپڑ ا
ہے۔ شہر اور مضا فا تی علا قے با ر ش کے پا نی سے بھر گئے ہیں۔ ز ند گی کے معمو لا ت پر کا فی ا ثر پڑ ا ہے اور سمند ر کی لہر یں ا و نچی ا ٹھ ر ہی ہیں۔ ممبئی کی سبر بن ٹر ینیں 30 سے 40 منٹ د یر ی سے چل ر ہی ہیں۔